بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ
صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ
غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ
(ترجمہ)
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے۔
بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
بدلے کے دن کا مالک ہے۔
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔
ہمیں سیدھا راستہ دکھا۔
ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا۔
نہ ان کا راستہ جن پر غضب ہوا اور نہ گمراہوں کا۔
Surah Fatiha ki Fazilat
✔️ Ye Quran ki sab se azeem surah hai
✔️ Har namaz me parhna farz hai
✔️ Ye shifa (healing) ka zariya hai
✔️ Dua qubool hone ka zariya banti hai
Surah Fatiha Translation, Surah Fatiha Fazilat

Comments
Post a Comment